Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے صحت عامہ کے نتائج کو بہتر بنانے اور معیشت کو مضبوط بنانے میں فلیگ شپ(اہم ترین)  اقدامات کے اثرات کو اجاگر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی صحت کی دیکھ بھال کے نظام کی تبدیلی کو قومی ترقی کے ایک کلیدی ستون کے طور پر بڑھتی ہوئی پہچان کے طور پر اجاگر کیا۔ ایک حالیہ مضمون میں معروف کارڈیک سرجن ڈاکٹر دیوی پرساد شیٹی نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح آیوشمان بھارت، پُوشن ابھیان، اور سوچھ بھارت جیسے اقدامات نہ صرف صحت عامہ کے نتائج کو بہتر بنا رہے ہیں بلکہ معیشت کو بھی مضبوط کر رہے ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

ڈاکٹر دیوی پرساد شیٹی لکھتے ہیں کہ بھارت کی صحت کی دیکھ بھال اب معاشی ترقی کا ایک کلیدی محرک ہے۔ آیوشمان بھارت،پوشن ابھیان اور سوچھ بھارت جیسے اقدامات بیماریوں کو کم کر رہے ہیں، گھریلو بچت کی حفاظت کر رہے ہیں اور انسانی سرمائےقائم کر رہے ہیں۔ صحت کو ایک سرمایہ کاری کے طور پر دیکھنا، نہ کہ لاگت، حکمرانی اور خوشحالی کو بڑھا رہا ہے۔”

 —-

UR-6512

(ش ح۔ ا س ک۔ج)