پی ایم انڈیا
نئیدہلی،29؍دسمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عالمی ریپڈ چیس چمپئن شپ جیتنے پر وشوناتھن آنند کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مبارکب ہو وشوناتھن آنند۔ آپ نے اپنی قابلیت کو باربار ثابت کیا ہے۔
آپ کی مضبوط قوت ارادی ہمیں تحریک دیتی ہے۔ بھارت عالمی ریپڈ چیس چمپئن شپ میں آپ کی مثالی کامیابی پر فخر کرتا ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
Congratulations @vishy64theking! You've proven your mettle time and again. Your tenacity inspires us. India is proud of your exemplary success at the World Rapid Chess Championship!
— Narendra Modi (@narendramodi) December 29, 2017