پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا، جس میں مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کی عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کارروائی اور عوامی شرکت کی اپیل کی ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر موصوف نے فطرت پر مبنی حل کے ذریعے ان چیلنجوں سے نمٹنے کی وکالت کی جو پائیدار ، لاگت سے مؤثر اور طویل مدتی ماحولیاتی فوائد فراہم کرنے کے قابل ہوں ۔
جناب مودی نے مشاہدہ کیا کہ مرکزی وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ سرسبز دہلی ماحولیاتی ذمہ داری کے ساتھ ترقی کے توازن کے ہندوستان کے عزم کی علامت ہوگی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر مرکزی وزیر جناب byadavbjp@ نے ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کارروائی اور عوامی شرکت پر زور دیا ہے ۔
وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ سرسبز دہلی ماحولیاتی ذمہ داری کے ساتھ ترقی کے توازن کے ہندوستان کے عزم کی علامت ہوگی ۔
On World Environment Day, Union Minister Shri @byadavbjp calls for collective action and public participation to address environmental challenges through nature-based solutions that are sustainable, cost-effective and capable of delivering long-term ecological benefits.
— PMO India (@PMOIndia) June 5, 2026
……………………….
) ش ح –ض ر-ق ر)
U.No. 8003
On World Environment Day, Union Minister Shri @byadavbjp calls for collective action and public participation to address environmental challenges through nature-based solutions that are sustainable, cost-effective and capable of delivering long-term ecological benefits.
— PMO India (@PMOIndia) June 5, 2026
He… https://t.co/Hb9smBLWrd