Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عزت مآب انٹونیو کوسٹا کو یوروپی کونسل کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد  دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب انٹونیو کوسٹا کو یوروپی کونسل کا اگلا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’میرے دوست @antoniolscosta  کو یوروپی کونسل کا اگلا صدر منتخب کیے جانے پر مبارکباد۔ میں بھارت – یوروپ کلیدی شراکت داری کو عظیم تر بلندیوں سے ہمکنار کرنے  کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو لے کر پرجوش ہوں۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7917