Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  عوام کو  عالمی یوم ماحولیات کی مبارکباد دی


نئیدہلی،05جون ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  عوام الناس کو  عالمی یوم ماحولیات کی مبارکباد دی ہے ۔ اپنی مبارکباد کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا  ،’’  عالمی یوم ماحولیات کی مبارکباد !

          آئیے!    ہم مل کر اس امر کو یقینی بنائیں کہ ہمارے مستقبل کی نسلیں  ایک صاف ستھرے  کرہ ٔ ارض  پر فطرت سے ہم آہنگی کے ساتھ زندگی جی سکیں۔‘‘

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔س ش ۔رم

U-2933