Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لوگوں کودیوالی کی مبارکباد دی


 

نئی دہلی،27 اکتوبر/        وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے مقدس موقع پر لوگوں سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے ‘‘ میری دعا ہے کہ روشنی کا یہ تہوار ہم سب کی زندگیوں کو نئی روشنی سے منور کردے اور ہمارا ملک خوشی، خوشحالی اور خوش قسمتی سے ہمیشہ روشن رہے’’۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔رض۔ را  ۔ 27 – 10 – 2019)

 U. No. 4793