Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لوہری کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی


 

نئی دہلی۔13 جنوری       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوہری کے موقع پر ملک کے عوام  کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 

وزیر اعظم نے کہا ‘‘لوہری کے پرمسرت موقع پر تمام لوگوں کو مبارکباد۔  میری دعا ہے کہ  یہ خاص تہوار ہمارے  سماج کو خوشی اور خوشحالی سے معمور کردے۔’’   

       

U-282