Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے محترمہ  بھاونا بین پٹیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو کے  منتظم کا  جناب  پربھول بھائی پٹیل کی اہلیہ محترمہ  بھاونا بین پٹیل کے انتقال پر  افسوس  کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ  ان کے  کنبےکے ساتھ  ان کی کئی برسوں سے شناسائی اور خوشگوار تعلقات تھے۔

جناب مودی نے سوگوار کنبے کے تئیں  اپنی دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی  کہ  آنجہانی  کی کوروح کو سکون عطا  ہو۔

وزیراعظم نے ایکس  پر لکھا۔

********

ش ح۔ش  م ۔ رض

U-9024