Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں ،  کشتی اُلٹ جانے کے حادثے میں ہونےوالے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کی


نئیدہلی،16مئی ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں  ایک کشتی کے اُلٹ جانے کے حادثے میں  ہوئے  جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔

  وزیر اعظم نے اپنے پیغام تعزیت میں کہا :  ’’آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں   کشتی الٹ جانے کے حادثے میں  ہوئے جانی نقصان پر مجھے سخت افسوس ہے ۔ میں سوگوار کنبوں کو  تعزیت پیش کرتا ہوں اور اس حادثے میں لاپتہ ہونے والے افراد کی حفاظت کے لئے  دعاگو ہوں ‘‘۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-2583