Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر پیوش گوئل کی رہائش گاہ پر گنپتی درشن کے دوران بھگوان شری گنیش کی پوجا ارچنا کی

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر پیوش گوئل کی رہائش گاہ پر گنپتی درشن کے دوران بھگوان شری گنیش کی پوجا ارچنا کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی گنپتی درشن کے لیے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کی رہائش گاہ  پرگئے ۔

وزیر اعظم نے بھگوان شری گنیش سے سب کے لیے آشیرواد کی دعا کی ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛

“مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل جی کی رہائش گاہ پر گنپتی درشن کے لیے گیا ۔

بھگوان شری گنیش سب  کا بھلا کرے!

@PiyushGoyal

***

ش ح۔ ش م۔رض

U-3564