Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مقبول عام گلوکار زُبین گرگ کی ناگہانی رحلت پر اظہار تعزیت کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مقبول عام گلوکار زُبین گرگ کی ناگہانی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ انہیں موسیقی میں دیے گئے ان کے بھرپور تعاون کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’مقبول عام گلوکار زُبین گرگ کی ناگہانی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ انہیں موسیقی میں دیے گئے ان کے بھرپور تعاون کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے نغمے تمام تر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان ازحد مقبول تھے۔ ان کے کنبے اور مداحین کے تئیں اظہار تعزیت۔ اوم شانت‘‘

জনপ্ৰিয় কণ্ঠশিল্পী জুবিন গাৰ্গৰ আকস্মিক মৃত্যুত স্তম্ভিত হৈ পৰিছো। সংগীতৰ ক্ষেত্ৰখনলৈ আগবঢ়োৱা চহকী অৱদানৰ বাবে তেওঁ স্মৰণীয় হৈ থাকিব। তেওঁৰ গীত সকলো শ্ৰেণীৰ মানুহৰ মাজত অতি জনপ্ৰিয় আছিল। তেওঁৰ পৰিয়াল আৰু অনুৰাগীলৈ গভীৰ সমবেদনা জ্ঞাপন কৰিছো। ঔম শান্তি।

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:6325