Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر سلام عقید ت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہےاور ان کے بصیرت افروز خیالات کو یا د کیا ہے ۔جناب مودی نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے والے افراد کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا:

’’میں باپو کو ان کے یو م شہادت پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے بصیرت افروز خیالات کو یاد کرتا ہوں  ، میں ان تمام لوگوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو ہمارے ملک کی خدمت کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوئے،ان کی قربانیاں کبھی بھلائی نہیں جاسکیں گی اور ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے کام کرنے کی سمت میں ہمارے عزم کو مسلسل مضبوطی عطا کرتی رہیں گی۔‘‘

***********

ش ح ۔  س ب  ۔ م ش

U. No.973