Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہادر جنگجو مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے ایکس پر لکھا:

“ملک کے لافانی جنگجو مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔  مادر وطن کی عزت نفس کی حفاظت کے لیے انھوں نے جس جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا وہ آج بھی ہمارے بہادروں کے لیے مشعل راہ ہے۔ مادر وطن کے لیے وقف ان کی بہادرانہ زندگی ہمیشہ ہم وطنوں کو متاثر کرتی رہے گی۔”

************

U.No:693

ش ح۔ا ک ۔ق ر