پی ایم انڈیا
نئی دلّی ، 25 مارچ ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے ضلع پال گھر میں رو نما ہوئے بس حادثے میں مرنے والوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ’’ مہاراشٹر کے پال گھر میں رو نما ہوا بس حادثہ بد بختانہ ہے ۔ مرنے والوں کے کنبوں کے ساتھ میری ہمدردیاں ہیں اور جو لوگ اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں ، ان کے لئے میری دعائیں ہیں ‘‘۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ’’ مہاراشٹر حکومت متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرائے گی ۔ ‘‘
*****
U . 1659
The bus accident in Maharashtra’s Palghar is unfortunate. My thoughts are with the bereaved families and prayers with those injured. The Maharashtra Government will provide all possible assistance to those affected: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) March 24, 2019