Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہا نومی کے موقع پر شہریوں کو مبارک باد دی


وزیراعظم نے ماں سدّھیداتری کی پوجا ارچنا کی۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہا نومی کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارک باد دی اور ماں سدّھیداتری کی پوجا ارچنا کی۔

وزیراعظم نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ماں سدّھیداتری اپنے تمام عقیدت مندوں کو ان کے عزم کی تکمیل کا آشیرواد دیں۔

جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

’’تمام ہم وطنوں کو مہا نومی کی بہت بہت مبارک باد۔ اس پوتر موقع پر ماں سدّھیداتری کے قدموں میں میرا باربار پرنام! میری خواہش  ہے کہ وہ اپنے تمام عقیدت مندوں کو ان کے عزم کی تکمیل کا آشیرواد دیں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح –ش  م-ع ن)

U. No. 6307