پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ محترم تھرو سی پی رادھاکرشنن کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے۔
وزیر اعظم نے اس بات کا ذکر کیا کہ یہ مضمون معزز نائب صدر کے جزائر انڈمان اور نکوبار کے دورے کی یاد تازہ کرتا ہے، جبکہ بھارت اپنا 80واں یوم آزادی منا رہا ہے اور ملک بھر کے آزادی کے سورماؤں کی قربانیوں کو یاد کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مضمون میں عوام سے اس امرت کال کے دوران 2047 تک ایک وکست بھارت کی تعمیر کے لیے خود کو وقف کرنے ، اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’ جیسا کہ بھارت اپنا 80واں یومِ آزادی منا رہا ہے، معزز نائب صدر جمہوریہ @VPIndia Thiru @CPR_VP نے ملک بھر کے آزادی کے سورماؤں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے جزائر انڈمان اور نکوبار کے اپنے دورے کو یاد کیا ہے۔
انہوں نے عوام الناس سے اس امرت کال کے دوران 2047 تک ایک وکست بھارت کی تعمیر کے لیے خود کو وقف کرنے اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کی اپیل کی۔‘‘
As India celebrates its 80th Independence Day, Honourable @VPIndia Thiru @CPR_VP recalls his visit to the Andaman and Nicobar Islands, remembering the sacrifices of freedom fighters from across the country.
He calls upon people to dedicate themselves to building a Viksit Bharat… https://t.co/EL1lWi4HBJ
— PMO India (@PMOIndia) August 15, 2026
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2166