Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ناگالینڈکے یوم قیام پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی


نئی دہلی، یکم دسمبر؍                    وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے یوم قیام  کے موقع  پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘ناگالینڈکی بہنوں اور بھائیوں کو ان کی ریاست کے یوم قیام کے موقع پر مبارکباد۔ یہ ریاست اپنی عظیم ثقافت کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ ناگالینڈ کے لوگ محبت کرنے والے اور حوصلہ مند ہوتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آنے والے سالوں میں ناگالینڈ ترقی  کی نئی بلندیوں پر پہنچے ’’۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 ( م ن ۔اض۔ را  )

 U. No. 5475