Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ’نشہ مکت یووا فار وکست بھارت سنکلپ ابھیان‘ کے آغاز کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے کی گئی اپنی تقریر کی جھلکیاں  ساجھا کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’نشہ مکت یووا فار وکست بھارت سنکلپ ابھیان‘ کے آغاز کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے دی گئی اپنی تقریر کی جھلکیاں ساجھا کیں۔

ایکس پر کئی گئی مختلف پوسٹوں میں جناب مودی نے کہا؛

’’کاشی کی مقدس سرزمیں سے پیدا ہونے والا یہ فلاحی خیال اب ایک قومی پروجیکٹ کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ ‘نشہ مکت یووا- وکست بھارت سنکلپ ابھیان’ اجتماعیت کی طاقت سے ہر نوجوان کے دل کو چھونے والا ہے۔‘‘

’’منشیات تھوڑی دیر کے لیے ’ہائی‘(مزہ)دیتا ہے، لیکن کریئر اور خاندانی زندگی کو ’لو‘ (نقصان) کر دیتا ہے۔ اس لیے نشے سے نجات حاصل کرکے ہمارے نوجوانوں کو اپنی صلاحیت کو بچانا ہے‘‘

’’نشے سے نجات کی سمت میں ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہمارے پروفیسر حضرات سے میری یہ خصوصی درخواست ۔۔۔۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:1165