Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وارانسی کے دورے کی جھلکیاں مشترک کیں

وزیر اعظم نے وارانسی کے دورے کی جھلکیاں مشترک کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے وارانسی کے دورے کے دوران مختلف مصروفیات کی جھلکیاں مشترک کیں۔ ان میں شاندار فضائی مظاہرہ، پُرجوش روڈ شو  اور مینوفیکچرنگ و خواتین کو بااختیار بنانے کے شعبوں میں خطے کی پیش رفت کو نمایاں کیا گیا ہے۔

ایکس پر متعدد پوسٹس کے سلسلے میں وزیر اعظم نے کہا

’’وارانسی کا فضائی مظاہرہ۔۔۔ شاندار!‘‘

’’وارانسی میں اروند لمیٹڈ کے ملبوسات تیار کرنے والے کارخانے کا ایک بہترین پہلو یہ ہے کہ اس سے خواتین کو بااختیار بنانے کے عمل کو فروغ ملے گا!‘‘

’’کاشی میں روڈ شو کے دوران اپنے اہلِ خانہ جیسے لوگوں سے ملنے والی بے پناہ محبت اور آشیرواد نے جذبات سے مغلوب کر دیا۔‘‘

’’وارانسی سے پوری دنیا تک!‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش ت۔ن م۔

U-6673