وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں والدین کا احترام اور ان کی عزت کرنے کو ایک لازمی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے اس کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے:
तपःशौचवता नित्यं सत्यधर्मरतेन च।
मातापित्रोरहरहः पूजनं कार्यमञ्जसा॥
اس اشلوک میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ جو شخص ہمیشہ ریاضت اور پاکیزگی کا پابند ہو اور سچائی و راست بازی کے راستے پر گامزن ہو، اسے چاہیے کہ وہ پوری لگن کے ساتھ اپنے والدین کا احترام اور ان کی تعظیم کرے۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا:
तपःशौचवता नित्यं सत्यधर्मरतेन च।
मातापित्रोरहरहः पूजनं कार्यमञ्जसा॥
तपःशौचवता नित्यं सत्यधर्मरतेन च।
मातापित्रोरहरहः पूजनं कार्यमञ्जसा॥ https://t.co/PPMrlKHVkE
— Narendra Modi (@narendramodi) November 20, 2026
****
(ش ح ۔رک)
U. No.7962
तपःशौचवता नित्यं सत्यधर्मरतेन च। मातापित्रोरहरहः पूजनं कार्यमञ्जसा॥ https://t.co/PPMrlKHVkE
— Narendra Modi (@narendramodi) November 20, 2026