پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کا ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں ملک کے فیصلہ کن لمحات کی تشکیل میں ہندوستان کے نوجوانوں کے پائیدار کردار کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
مضمون اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہندوستان کے نوجوانوں نے ہمیشہ ملک کے فیصلہ کن لمحات کی تشکیل کی ہے ۔ اس میں وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ کو ایک تحریک کے طور پر بیان کیا گیا ہے، جو نوجوان ہندوستانیوں سے آگے آکر قیادت کرنے ، قومی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور وکست بھارت کی تعمیر کے لیے اپنے عزائم کو بروئے کار لانے کی اپیل کرتی ہے ۔
ایکس پر مضمون شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ؛
‘‘اس فکر انگیز مضمون میں ، مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ہندوستان کے نوجوانوں نے ہمیشہ ملک کے فیصلہ کن لمحات کی تشکیل کی ہے ۔
وزیرموصوف نے وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ کو ایک تحریک کے طور پر بیان کیا، جو نوجوان ہندوستانیوں سے آگے آکر قیادت کرنے ، قومی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور وکست بھارت کی تعمیر کے لیے اپنے عزائم کو بروئے کار لانے کی اپیل کرتی ہے ۔
In this thought-provoking article, Union Minister Dr. @mansukhmandviya underscores that India’s youth have always shaped the nation’s defining moments.
The Minister describes the Viksit Bharat Young Leaders Dialogue as a movement that calls upon young Indians to lead from the… https://t.co/OGN7RtrhLH
— PMO India (@PMOIndia) January 8, 2026
********
ش ح۔ م م۔ن ع
U-274