پی ایم انڈیا
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر، جناب اشونی ویشنو کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ، جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ٹیکنالوجی ہندوستان کا سب سے بڑا مساوات قائم کرنے والا ذریعہ بن چکی ہےاور اس نے سڑک کے دکانداروں سے لے کر کارپوریٹ ایگزیکٹوز تک سبھی کو بااختیار بنایا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ‘‘انڈیا اسٹیک، یوپی آئی، جے اے ایم ٹرینیٹی اور کووِن جیسے اقدامات کے ذریعے، اختراع اور شمولیت نے زندگیوں کو یکسر تبدیل کر دیا ہے، حکمرانی کو بہتر بنایا ہے اور عالمی سطح پر ہندوستان کے رول کو مضبوط کیا ہے۔’’
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
‘‘مرکزی وزیر جناب @AshwiniVaishnaw لکھتے ہیں کہ ٹیکنالوجی ہندوستان کیلئےمساوات کا سب سے اہم ذریعہ بن گئی ہے، جس نے اسٹریٹ وینڈرز سے لے کر کارپوریٹ ایگزیکٹوز تک سب کو بااختیار بنایا ہے۔ انڈیا اسٹیک، یوپی آئی، جے اے ایم ٹرینیٹی اور کووِن جیسے اقدامات کے ذریعے، اختراع اور سب کی شمولیت نے لوگوں کی زندگی یکسرتبدیل کر دی ہے،حکمرانی میں بہتری آئی ہے اورعالمی سطح پر ہندوستان کے رول کو مستحکم کیا ہے۔’’
Union Minister Shri @AshwiniVaishnaw writes that technology has become India’s greatest equaliser, empowering everyone from street vendors to corporate executives. Through initiatives such as India Stack, UPI, JAM trinity and CoWIN, innovation and inclusion have transformed… pic.twitter.com/sgxesZugI4
— PMO India (@PMOIndia) September 19, 2025
*******
ش ح۔ ک ا ۔ رض
U.NO.6273
Union Minister Shri @AshwiniVaishnaw writes that technology has become India's greatest equaliser, empowering everyone from street vendors to corporate executives. Through initiatives such as India Stack, UPI, JAM trinity and CoWIN, innovation and inclusion have transformed… pic.twitter.com/sgxesZugI4
— PMO India (@PMOIndia) September 19, 2025