Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پانی کے تحفظ کے تئیں عہد بستگی کا از سر نو اعادہ کیا


نئی دلّی ، 22 مارچ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں پانی کے تحفظ کے تئیں اپنی عہد بستگی کا از سرنو اعادہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پانی کا عالمی دن جل شکتی کی اہمیت کو اجاگرکرنے اور پانی کے تحفظ کے تئیں ہماری عہد بستگی کا از سر نو اعادہ کرنے کا موقع ہے ۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جب ہم پانی کی بچت کرتے ہیں تو ہمارے شہر ، گاؤں اور محنت کش کسان زبردست فیض یاب ہوتے ہیں ۔
 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔

u. 1647