Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی۔03  دسمبر      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘مہاتما گاندھی کی ترغیب سے ڈاکٹر راجندر پرساد ملک میں آزادی کی تحریک میں سرگرم ہوئے اور زمینی سطح پر تحریک عدم تعاون جیسی  تحریکوں  میں حصہ لیا ۔

ملک کے پہلے صدر کے طورپر ڈاکٹر راجندر پرساد کی قیادت اور رہنمائی سے لوگوں کو ترغیب ملی اور ملک کے لئے انہوں نے بیش قیتمی خدمات انجام دیں۔’’       

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-6072