پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک خصوصی مضمون (اوپ- ایڈ) میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی زندگی اور ان کے ورثے پر اپنے خیالات قلمبند کیے ہیں، جس میں ایک ماہرتعلیم، وائس چانسلر، وزیر اور سیاسی رہنما کی حیثیت سے ان کی کثیر جہتی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جناب مودی نے ہندوستان کی یکجہتی اور قومی انضمام کو مضبوط بنانے کے لیے ڈاکٹر مکھرجی کی بے مثال کوششوں کو اجاگر کیا۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ 2019 میں دفعہ 370 اور 35(اے) کی منسوخی قومی یکجہتی اور سالمیت کے مقصد کے لیے ڈاکٹر مکھرجی کی زندگی بھر کی لگن کے تئیں ایک سچا خراجِ عقیدت ہے۔
وزیر اعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا:
ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی زندگی پر ایک خصوصی مضمون (اوپ – ایڈ) لکھا ہے، جس میں ان کی مختلف گرانقدر خدمات پر زور دیا گیا ہے، چاہے وہ وائس چانسلر کی حیثیت سے ہو، وزیر، سیاسی رہنما یا دیگر امور کی حیثیت سے۔ ہندوستان کی یکجہتی کو فروغ دینے میں ان کی بے مثال کوششوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ 2019 میں دفعہ 370 اور 35(اے) کی منسوخی ان کی کوششوں کو ایک سچا خراجِ عقیدت ہے۔
Penned an Op-Ed on Dr. Syama Prasad Mookerjee’s life, emphasising his diverse accomplishments, be it Vice Chancellor, Minister, political leader and more. Highlighted his unparalleled efforts in boosting India’s unity. The removal of Articles 370 and 35(A) in 2019 remains a…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 6, 2026
آج ملک اکھنڈ بھارت کے بانی، پرجوش قوم پرست اور عظیم ماہرتعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی جی کی 125 ویں جنم جینتی منا رہا ہے۔ ایک مضبوط اور خود کفیل بھارت کا ان کا تصور قوم کی تعمیر کے ہمارے عزم کو نئی توانائی فراہم کر رہا ہے۔ اس موقع پر ان کی گرانقدر خدمات کے نام وقف میرا یہ مضمون…
आज देश अखंड भारत के प्रणेता, प्रखर राष्ट्रवादी एवं महान शिक्षाविद् डॉ. श्यामा प्रसाद मुखर्जी जी की 125वीं जन्म-जयंती मना रहा है। सशक्त और आत्मनिर्भर भारत का उनका विजन राष्ट्र निर्माण के हमारे संकल्प को नई ऊर्जा दे रहा है। इस अवसर पर उनके अमूल्य योगदान को समर्पित मेरा यह आलेख……
— Narendra Modi (@narendramodi) July 6, 2026
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ م م۔ع ن)
U. No. 9599
Penned an Op-Ed on Dr. Syama Prasad Mookerjee's life, emphasising his diverse accomplishments, be it Vice Chancellor, Minister, political leader and more. Highlighted his unparalleled efforts in boosting India's unity. The removal of Articles 370 and 35(A) in 2019 remains a…