Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہماداس کو 20برس سے کم عمر کےعالمی چیمپٔین شپ مقابلوں میں چارسو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباددی


نئیدہلی،13جولائی۔وزیراعظم  جناب نریند رمودی نے ہماداس کو   20 برس سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے عالم چیمٔپین شپ مقابلوں کی 400  میٹرکی دوڑ جیت کو گولڈ میڈل حاصل کرنے  پر مبارکباد دی ہے ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ہماداس کے نام  اپنی مبارکباد کے  پیغام میں کہا :’’  ملک وقوم کو ایتھلیٹ ہماداس پر انتہائی فخرومسرت ہے ، جنہوں نے  20 برس سے کم عمر کے  ایتھلیٹوں  کے عالمی چیمٔپین شپ مقابلے میں  400  میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا ہے ۔ہماداس کو دلی مبارکباد  !  یہ ایک ایسی کامیابی ہے ،جس سے مستقبل کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-3593