Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کا فلم اداکارہ سری دیوی کے انتقال پرملال پر رنج و غم کا اظہار


نئی دہلی۔25 فروری         وزیر اعظم نریندر مودی نے فلم اداکارہ سری دیوی کی غیر متوقع موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  وزیر اعظم نے کہا کہ “میں مشہور اداکارہ سری دیوی کی غیر متوقع موت سے نہایت غمزدہ  ہوں۔ وہ فلم صنعت کی مشہور و معروف شخصیت تھیں،  جنھوں نے اپنے طویل مدتی پیشہ ورانہ  زندگی میں مختلف کردار ادا کیا اور ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔  میں رنج و غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ  اور پرستاروں کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔ ’’

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح

 

U-1057,