پی ایم انڈیا
نئی دلّی، 16 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والی ’جاترِ پتاِ‘ بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی صد سالہ یوم پیدائش کی تقریبات میں ویڈیو میسیج کے ذریعہ شرکت کریں گے۔
کووڈ۔ 19 کے باعث بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی صد سالہ یوم پیدائش کی یہ تقریب 17 مارچ کو بنگلہ دیش میں عوامی اجتماع کے بغیر منعقد کی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔
U. 1260
PM to participate in the birth centenary celebrations of ‘Jatir Pita’ Bangabandhu, Sheikh Mujibur Rahman, tomorrow via video conferencing. https://t.co/x2aonzifQk
— PMO India (@PMOIndia) March 16, 2020
via NaMo App pic.twitter.com/abziTnkrUn