پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔28 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل (29.10.2017) کرناٹک کا دورہ کریں گے اور تین عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم اپنے دورہ کا آغاز دھرم استھل میں واقع شیر منجوناتھ سوامی مندر میں پوجا کرنے سے کریں گے ۔ وہ ایک عوامی میٹنگ سے خطاب کریں گے اور اجائر میں شری شیتر دھرم استھل دیہی ترقیاتی پروجیکٹ کے مستفیدین میں رو پے(RuPay) کارڈ تقسیم کریں گے ۔ اس سے ‘اپنی مدد آپ’ گروپ کو بلا نقدی ڈیجیٹل لین شروع کرنے میں مدد ملے گی ۔
بعد ازاں وزیر اعظم بنگلورو جائیں گے جہاں وہ دشامہ میں منعقدہ سَوندریا لہاری پریانتسو مہاسرماپاکے اجتماد سے خطاب کریں گے ۔
سوندریا لہاری پریانتسو آدی شنکر آچاریہ پر ذریعہ ترتیب دیے گئے اشلوکوں کا ایک مجموعہ ہے ۔ اس تقریب کا اہتمام ایک ساتھ ملک ان اشلوکوں کو اجتماعی طور پڑھنے کے لیے کیا گیا ہے ۔
بعد ازاں بیدر میں وزیر اعظم بیدر –کلبرگی نئے ریلوے لائن کا افتتاح کریں گے اور ایک عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔
U-5397