پی ایم انڈیا
نئی دہلی؍25اکتوبر2017،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ پوجا تیوہار کے موقع پر ہر خاص و عام کو اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چھٹھ پوجا کے موقع پر میں ہرخاص و عام کو مبارکباد پیش کرتاہوں۔
U: 5334
महापर्व छठ की सभी देशवासियों को हार्दिक शुभकामनाएं। Greetings to everyone on Chhath Puja.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2017