Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کے ایکس اکاؤنٹ کے فالوورز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے اکاؤنٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر 10 کروڑ فالوورز کو عبور کر لیا ہے۔ وہ اس  پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالوکئے جانے والے عالمی رہنما ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ ایکس پر10 کروڑ!

اس فعال ذریعہ سے آپ سے مخاطب ہوکر از حد مسرور ہوں  اور امید کرتا ہوں کہ یہاں ہونے والے تبادلہ خیال ، مباحثہ ، غوروفکر ، عوام الناس کی دعاؤ ں کے حامل ہوں گے،مثبت تنقید اور مزید پہلوؤں سے آراستہ ہوں گے۔

مستقبل میں بھی اسی طرح کے مصروف وقت کا منتظر ہوں۔‘‘

***********

ش ح ۔  ف ا – م ش

U. No.8325