Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کے ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی، 08فروری؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کی سالگرہ پر یاد کرتا ہے۔ انہوں نے ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں زبردست خدمات انجام دیں۔ وہ ایک زبردست اسکالر ہی نہیں تھے،بلکہ ایک ماہر تعلیم بھی تھے۔

 

U: 770