پی ایم انڈیا
نئی دہلی،10اگست2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11؍اگست 2018ء کو ممبئی کا دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم وہاں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بامبے کے 56ویں سالانہ جلسئہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔
جلسئہ تقسیم اسناد کے بعد وزیر اعظم، آئی آئی ٹی بامبے میں، ڈپارٹمنٹ آف انرجی سائنس اینڈ انجیئنرنگ اور سینٹر فار انوارنمنٹل سائنس اینڈ انجینئرنگ کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔
U: 4225