Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

#ٹین ایئرز آف مائی جی او وی: وزیر اعظم نے اچھی حکمرانی کے لیے ایک متحرک فورم کے طور پر پلیٹ فارم کی تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےمائی جی او وی پلیٹ فارم کے آج دس سال مکمل ہونے کے موقع پر  اسے شراکتی اور اچھی حکمرانی کےلئے ایک متحرک فورم کے طور پر سراہا۔

 جناب مودی نے ان تمام لوگوں کی تعریف کی جنہوں نے اس مائی جی او وی  کو اس کی قیمتی بصیرت اور معلومات کے ذریعے مالا مال کیا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

“آج، ہم #ٹین ایرز آف مائی جی او وی  کو نشان زد کرتے ہیں۔ میں ان تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں جنہوں نے اس پلیٹ فارم کو مزید تقویت بخشی ہے اور اپنی قیمتی بصیرت کے ساتھ ساتھ ان پٹس کا اشتراک کیا ہے۔ پچھلی دہائی کے دوران، مائی جی او وی  شراکت دار اور اچھی حکمرانی کے لیے ایک متحرک فورم کے طور پر ابھرا ہے۔”

************

ش ح۔ا م  ۔ م  ش۔

 (U: 8834)