Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پٹنہ ہوائی اڈے پر نئے  ٹرمنل کی  عمارت بہار کی ترقی کے لیے ایک بڑی بات ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پٹنہ ہوائی اڈے پر ٹرمنل کی نئی عمارت بہار کی ترقی کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ جناب مودی نے پٹنہ ہوائی اڈے پر نئے ٹرمینل کی چند جھلکیاں بھی شیئر کیں۔

وزیر اعظم نے‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:

“پٹنہ ہوائی اڈے کو ایک جدید ٹرمنل عمارت مل گئی ہے! یہ بہار کی ترقی کے لیے بڑی بات ہے۔

نئے ٹرمنل سے کچھ جھلکیاں ہیں اس طرح ہیں۔”

 

 

********

ش ح۔ع و۔ ج ا

U-1279