پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔23؍مارچ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت کیا ہے۔
اپنے پیغام میں جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رام منوہر لوہیا، بیسویں صدی کی ازحد قابل ذکر شخصیات میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے عالمانہ جوش و جذبے کو بنیادی سطح کی سیاست کے ساتھ ہم آہنگ کیا تھا۔ ان کی مالامال نظریات وخیالات آج بھی سماجی ۔ سیاسی اظہار خیال کا ذریعہ ہیں۔ میں ڈاکٹر لوہیا کو ان کی جینتی کے موقع پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔
*****
U-1679
Dr. Ram Manohar Lohia is one of the most remarkable personalities of 20th century India. He combined scholarly zeal with a penchant for grassroot level politics. His rich thoughts continue to shape socio-political discourse. I bow to Dr. Lohia on his Jayanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 23, 2018