پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔25اپریل؛وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے برکس ملکوں کی، دواؤں کے ضابطے بنانے والی ایجنسیوں کے مابین انسانوں کے استعمال کے لیے طبی مصنوعات کے ضابطوں کے میدان میں تعاون سے متعلق ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے۔
اس مفاہمت نامے سے متعلقہ فریقوں کے درمیان ضابطہ جاتی نقطہ ٔ نظر سے برکس ملکوں کو بھارت کی طبی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی۔
(م ن ۔اس ۔ن ر۔)
U – 2266