Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے بھارت اور ملاوی کے درمیان مجرموں کی حوالگی سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط اور توثیق کیے جانے کی منظوری دی


نئی  دہلی۔24؍اکتوبر۔وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں کابینہ نے بھارت اور ملاوی کے درمیان حوالگی سے متعلق معاہدے پر دستخط اور توثیق کی منظوری دی۔

اس معاہدے میں دہشت گردوں ، اقتصادی مجرموں اور دیگر مجرموں کو ملاوی سے بھارت کے حوالے کرنے اور بھارت سے ملاوی کے حوالے کیے جانے سے متعلق ایک قانونی لائحہ عمل فراہم کیا گیا ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ اس ۔ ع ن

U-5446