Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے بھارت اور ویتنام کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے مفاہمت نامے کو منظوری دی


نئی دہلی،28 فروری /     وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بھارت اور ویتنام کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کو منظوری دے دی ہے۔

یہ مفاہمت نامہ بھارت اور ویتنام کے درمیان باہمی ، تجارت اور اقتصادی تعاون کو وسیع کرے گا۔

**************

No. 1135