پی ایم انڈیا
نئی دہلی،16 مئی/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے صحت اور دوا کے شعبے میں بھارت اور سوازی لینڈ کے دریان امداد باہمی سے متعلق ایک مفاہمت نامے کو منظوری دی ہے۔ اس مفاہمت نامے پر 9 اپریل 2018 کو دستخط کئے گئے ۔
مفاہمت نامے میں امداد باہمی کے درج ذیل شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
امداد باہمی کی تفصیلات پر مزید تبادلہ خیال کرنے اور اس مفاہمت نامے کے نفاذ کا جائزہ لینے کے لئے ایک ورکنگ گروپ کی تشکیل کی جائے گی۔
**************
( م ن ۔ ن ا ۔م ف (
U. No. 2593