Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے وزارت خارجہ کےمترجمین کے کاڈر میں جوائنٹ سکریٹری کی سطح کے مساوی دو عہدوں کی تشکیل کو منظوری دی


 

نئی دہلی،9؍جولائی/     وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے وزارت خارجہ کے مترجمین کے کاڈر میں جوائنٹ سکریٹری کی سطح کے مساوی دو عہدوں کی تشکیل کو منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے سے مترجمین کی کاڈر کی  مہارت کو بڑھانے میں مدد ملےگی اور  مترجمین کی تربیت کے لئے خصوصی ضرورتوں کو پورا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ یہ قدم عالمی سطح پر حکومت ہندکے اعلیٰ سطح کے باہمی اور کثیر رُخی مصروفیتو ں کو بڑھانے کے پس منظر میں ترجمے کے لئے بڑھتی ہوئی ضرورتوں کو پورا کرنے میں اہم ثابت ہوگا۔

 

 

U. No. 4170