پی ایم انڈیا
نئیدہلی۔20؍فروری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کمیٹی نے ہریانہ کے گوروگرام میں انڈین ڈیفنس یونیورسٹی لینڈ کے قریب بس بے قائم کرنے کیلئے این ایچ اے آئی کے ساتھ چڑھتی ہوئی تین مرلہ زمین کی منسوخی کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے ہریانہ سرکار کی طرف سے 1,82,719 روپئے وزارت دفاع کو تین مرلہ زمین کی منسوخی کے لئے لوٹانے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم 2011 میں زمین کو قبضے میں لینے کے وقت ہریانہ سرکار کو ادا کی گئی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-967