پی ایم انڈیا
نئی دلّی ، 09 جنوری ؍کینیڈا کے سابق وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر ، جو کہ رائے سینا ڈائیلاگ میں شرکت کے لئے بھارت کے دورے پر آئے ہوئے ہیں ، نے گزشتہ روز علیٰ الصبح وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
دونوں رہنماؤں نے بھارت ۔ کینیڈا تعلقات کی پیش رفت ، اہم عالمی رجحانات اور جمہوری ممالک کے درمیان تعاون کے موضوع پر تبادلہ خیالات کیا ۔
***
U . 200
Former PM of Canada, Mr. @stephenharper met Prime Minister @narendramodi.
— PMO India (@PMOIndia) January 8, 2019
The two leaders exchanged views on developments in India-Canada relations, main global trends and cooperation among democracies. pic.twitter.com/E9be3actt6