Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہماچل پردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم کا مبارکباد


نئی دہلی،25/جنوری۔ ہمارچل پردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو بہت سی نیک خواہشات۔ میں ریاست کی مجموعی ترقی اور فروغ کی خواہش کرتا ہوں۔‘‘

(م ن ۔ اس۔ م ر(

U-495