Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہولی کے موقع پر لوگوں کو وزیر اعظم کی مبارک باد


نئی دلّی ، 22 مارچ ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ وزیر اعظم نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ ہولی کے مقدس موقع پر سبھی اہل وطن کو بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ‘‘ ۔ وزیر اعظم نے دعا کی ہے کہ ’’ جوش و خروش کا یہ تیوہار ہماری ایکتا اور خیر سگالی کے رنگ کو مزید گاڑھا کرے ۔ ‘‘ 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 

U . 1640

م ۔ ر ۔ ر۔