پی ایم انڈیا
نئی دلّی ، 22 اپریل ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم ار ض کے موقع پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ آج یوم ار ض کے موقع پر ہم دھرتی ماں کے احترام میں سر جھکاتے ہیں ۔ برسوں سے یہ عظیم گرہ غیر معمولی تنوع کا مسکن رہا ہے ۔ آج یوم ارض کے موقع پر ہم اپنے اس گرہ کی بہبودی ، قابل تجدید ترقی پر توجہ اور ماحولیاتی تبدیلی کو کم سے کم کرنے کے لئے اپنی عہد بستگی کا اعادہ کرتے ہیں ۔ ‘‘
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U . 1933
Today on #EarthDay, we bow in reverence to Mother Earth. For years, this great planet has been home to phenomenal diversity. Today we also reiterate our commitment to work towards the well-being of our planet, focus on sustainable development and mitigating climate change.
— Chowkidar Narendra Modi (@narendramodi) April 22, 2019