Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

2016 بیچ کے زیر تربیت آئی پی ایس افسران نے وزیراعظم سےملاقات کی


نئی دہلی، 8  نومبر 2017،  2016 بیچ کے  زیر تربیت   انڈین پولیس سروس ( آئی پی ایس) کے  110 سے زیادہ زیر تربیت افسران نے  آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ 

زیر تربیت افسران سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے پولیسنگ میں    انسانی ہمدردی کا طریقہ کار اور ٹکنالوجی جیسی    موضوعات کی اہمیت پر زور دیا۔  انہوں نے    ان 33 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں  کی قربانی کو یاد کیا جنہوں نے اپنی فرائض کی ادائیگی کے دوران آزادی سے اب تک   اپنی جانیں قربان کی ہیں۔

اس موقع پر  قومی سلامتی کے مشیر   جناب اجیت ڈوال بھی موجود تھے۔

 

 م ن۔ و۔ ج۔

U- 5588