پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان مہاویر جنم کلیانک کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ بھگوان مہاویر کی زندگی اور تعلیمات سچائی ، عدم تشدد اور ہمدردی کی راہ کو روشن کرتی رہتی ہیں ۔ جناب مودی نے کہا “ان کے نظریات روحانی طور پر فروغ دینے والے ہیں اور آج کی دنیا میں بھی انکی معنویت بہت زیادہ ہے ۔ مساوات اور مہربانی پر ان کا زور ہمیں معاشرے کے تئیں ہماری مشترکہ ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’بھگوان مہاویر جنم کلیانک کے مقدس موقع پر نیک خواہشات ۔ بھگوان مہاویر کی زندگی اور تعلیمات سچائی ، عدم تشدد اور ہمدردی کی راہ کو روشن کرتی رہتی ہیں ۔ ان کے نظریات روحانی طور پر حوصلہ افزا ہیں اور آج کی دنیا میں بھی انکی معنویت بہت زیادہ ہے ۔ مساوات اور مہربانی پر ان کا زور ہمیں معاشرے کے تئیں ہماری مشترکہ ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے ۔‘‘
Best wishes on the sacred occasion of Bhagwan Mahavir Janma Kalyanak. The life and teachings of Bhagwan Mahavir continue to illuminate the path of truth, non-violence and compassion. His ideals are spiritually uplifting and also deeply relevant in today’s world. His emphasis on…
— Narendra Modi (@narendramodi) March 31, 2026
******
ش ح۔ ف ا۔ م ر
U-NO. 5171