Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھگوان مہاویر جنم کلیانک پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان مہاویر جنم کلیانک کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔  جناب مودی نے کہا کہ بھگوان مہاویر کی زندگی اور تعلیمات سچائی ، عدم تشدد اور ہمدردی کی راہ کو روشن کرتی رہتی ہیں ۔ جناب مودی نے کہا   “ان کے نظریات روحانی طور پر فروغ دینے والے ہیں اور آج کی دنیا میں بھی  انکی معنویت بہت زیادہ ہے  ۔  مساوات اور مہربانی پر ان کا زور ہمیں معاشرے کے تئیں ہماری مشترکہ ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے ۔ 

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھگوان مہاویر جنم کلیانک کے مقدس موقع پر نیک خواہشات ۔  بھگوان مہاویر کی زندگی اور تعلیمات سچائی ، عدم تشدد اور ہمدردی کی راہ کو روشن کرتی رہتی ہیں ۔  ان کے نظریات روحانی طور پر حوصلہ افزا ہیں اور آج کی دنیا میں بھی  انکی معنویت بہت زیادہ ہے ۔  مساوات اور مہربانی پر ان کا زور ہمیں معاشرے کے تئیں ہماری مشترکہ ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے ۔‘‘

 

 

 

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 5171