پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خودداری، حوصلے اور وقار کے ساتھ زندگی گزارنے کی اہمیت اجاگر کرنے والے سنسکرت کے ایک سُبھاشتم کو شیئر کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی بہادری اور طاقت اپنے اصولوں اور اقدار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ کیے بغیر ثابت قدم رہنے میں ہے۔
وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک سُبھاشتم شیئر کیا:
“उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।
अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥”
اس سُبھاشتم کا مفہوم ہے کہ انسان کو ہمیشہ خودداری، حوصلے اور وقار کے ساتھ زندگی گزارنی چاہیے۔ حقیقی بہادری اور طاقت اس بات میں ہے کہ انسان کسی بھی صورت اپنے اصولوں اور اقدار پر سمجھوتہ نہ کرے، بلکہ سچائی، صبر اور خودداری کے ساتھ اپنے نظریات پر ثابت قدم رہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
“उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।
अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥”
उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।
अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥ pic.twitter.com/J3RmJqQXun
— Narendra Modi (@narendramodi) August 18, 2026
*******
ش ح۔ع ح۔ ج
UNO-2252
उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।
— Narendra Modi (@narendramodi) August 18, 2026
अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥ pic.twitter.com/J3RmJqQXun